د ہر ہ دو ن 19 د سمبر ( ایجنسیز) ہند و ستا ن کی جڑوا ں بہنو ں نگشی اور تا شی نے سب سے ا و نچے پہا ڑ ما ونٹ و ینس کو فتح کر نے کے سا تھ ہی سیو ن سمٹ کلب میں ہند و ستان کی سب سے نو جوا ن کو ہ پیما کے طو ر پر جگہ بنا نے کا اعز از ا پنے نا م کر لیا ہے ۔ گذ شتہ سا ل ایو ریسٹ کو فتح کر چکی
نگشی اور تا شی نے ما و نٹ و نس کو فتح کر نے کی کا میا بی اپنے نام کر کے پہلی جڑواں کو ہ پیما جو ڑی کی طر ف سے یہ کا میا بی حا صل کر نے کا ریکا ر ڈ بھی قا ئم کیا ۔ دو نو ں بہنیں 17 دسمبر کی صبح ما و نٹ و ینس پر پہنچی۔ تما سا تو ں بر ا عظموں میں سب سے ا و نچے پہا ڑوں کو فتح کر نے کا ریکا رڈ بنا کر دو نو ں بہنیں سیو ن سمٹ کلب میں بھی شا مل ہو گئیں ۔